فیصل آباد کے وکلاءنے ججوں کی’ چھٹی‘ کرادی

فیصل آباد کے وکلاءنے ججوں کی’ چھٹی‘ کرادی
فیصل آباد کے وکلاءنے ججوں کی’ چھٹی‘ کرادی

  


فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وکلا ءنے فیصل آباد میں ہائی کورٹ بنچ کے قیام کےلئے ضلع کونسل چوک پر دھرنا د یا اور عدالتوں میں توڑ پھوڑ کی جس کے خلاف ججز تین دن کی رخصت پر چلے گئے ۔ضلع کونسل چوک پر دھرنا دینے والے وکلا ءکا کہنا تھا کہ مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا۔ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر جاوید اقبال نے کہا ہے کہ مسلسل احتجاج کے باوجود حکومتی سطح پر کوئی مذاکرات نہیں کیے گئے جس سے وکلاءکے اشتعال میں اضافہ ہورہا ہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس