روز مرہ کی اشیاءبھی صحت کے لئے خطرناک ہو سکتی ہیں:عالمی ادارہ صحت

روز مرہ کی اشیاءبھی صحت کے لئے خطرناک ہو سکتی ہیں:عالمی ادارہ صحت
روز مرہ کی اشیاءبھی صحت کے لئے خطرناک ہو سکتی ہیں:عالمی ادارہ صحت

  


نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک حا لیہ تحقیق کے مطابق روز مر ہ استعما ل کی مختلف اشیا ءمیں صحت کے لیے نقصان دہ کیمیکل پائے جا تے ہیں۔عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطا بق بچو ں کے کھلو نوں ،گھر وں میں پا نی کی فٹنگ میں استعمال ہو نے والے پا ئپ سے لے کر اے ٹی ایم کار ڈتک پلاسٹک کے مختلف سامان میں ایسے کیمیکل پا ئے جا تے ہیں جو بر یسٹ کینسر ، دمہ ،با نچھ پن اور بچو ں میں پیدائشی امراض کے سبب بن سکتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق Phthalatesنامی یہ کیمیکل بچوں میں لیو کیمیا کے سبب بنتا ہے جبکہ ٹن کین اور سن گلاسز میں مو جو د Bisphenol Aانسا نی جسم میں سر ایت کرکے مجمو عی صحت اور نشو ونما کو متا ثر کر تا ہے۔ رپو رٹ میں فصلو ں پرسپرے کی جا نے والی جراثیم کش ادویات کو پر وسٹیٹ کینسر کی اہم وجہ بھی قراردیا گیاہے۔

مزید : تعلیم و صحت