خواجہ اجمیر نگری میں کریکر حملہ، چار افراد زخمی

خواجہ اجمیر نگری میں کریکر حملہ، چار افراد زخمی
خواجہ اجمیر نگری میں کریکر حملہ، چار افراد زخمی

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) خواجہ اجمیر نگری میں فورجے سٹاپ کے قریب کریکر حملے کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم شرپسند فورجے سٹاپ کے قریب کریکر پھینک کر فرار ہو گئے جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

مزید : کراچی