مصر میں جاسوسی کے الزام میں دو مقامی باشندوں اور اسرائیلی خفیہ ادارے کے دو افسران کے خلاف مقدمے فوجداری عدالت میں دائر

مصر میں جاسوسی کے الزام میں دو مقامی باشندوں اور اسرائیلی خفیہ ادارے کے دو ...

  

قاہرہ (اے پی پی) مصر میں مخبری اور جاسوسی کا جال قائم کئے جانے کے الزام میں دو مقامی باشندوں اور اسرائیلی خفیہ ادارے موساد کے دو افسران کے خلاف مقدمے فوجداری عدالت میں دائر کردئیے گئے ۔ مصر کے پروسیکیوٹر جنرل کے ادارے نے کہاہے کہ رواں مہینے کے شروع میں قاہرہ میں جاسوسی کے الزام میں دوسرے مقدمے کی سماعت شروع ہوگئی تھی۔ 8 ملزمان میں مصر کے 3 شہری اور موساد کے 5 افسران شامل ہےں۔

اسرائیلی خصوصی سروس کے افسران کے خلاف مقدمے کی سماعت ان کی غیرموجودگی میں کی جائے گی۔

مزید :

عالمی منظر -