ملک میں دہشتگردی کے خلاف مہم بدستور جاری رہے گی‘ نوری المالکی

ملک میں دہشتگردی کے خلاف مہم بدستور جاری رہے گی‘ نوری المالکی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بغداد (اے پی پی)عراق کے وزیراعظم نوری المالکی نے کہا ہے کہ ملک میں دہشتگردی کے خلاف مہم بدستور جاری رہے گی۔گزشتہ روز اپنے ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف عراقی سیکیورٹی فورسیز کی کاروائیاں جاری ہیں اور عالمی برادری کو چاہیئے کہ دہشتگردوں کے خلاف عراقی سیکیورٹی فورسیز کی جاری کاروائیوں کی مکمل حمایت کرے۔
عراق کے وزیراعظم نے دہشتگردی کو نہ صرف عراق اور علاقے بلکہ پوری دنیا کیلئے خطرہ قرار دیا۔

مزید :

عالمی منظر -