ویزا قوانین کی خلاف ورزی، امریکی کانگریس کے سابق رکن زمبابوے میں گرفتار
ہرارے(اے پی پی) امریکی کانگریس کے سابق رکن میلون رینالڈز کو زمبابوے میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق سابق امریکی رکن کانگرس میلون رینالڈز کو ویزا قوانین کی خلاف ورزی اور فحش مواد رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
تاہم زمبابوے کے محمکہ امیگریشن کے ترجمان ایریو مابیکا نے کہا ہے کہ ان سے تحقیقات جاری ہیں۔ واضح رہے کہ میلون رینالڈز کو 1995ءمیں قوانین کی خلاف ورزی پر کانگریس کی رکنیت چھوڑنا پڑی۔ وہ بینک فراڈ میں بھی ملوث رہے۔ بعدازاں سابق صدر بل کلنٹن نے انہیں معافی