مصرکے عسکری گروپ کا غیر ملکیوں سے مصر چھوڑنے کا مطالبہ

مصرکے عسکری گروپ کا غیر ملکیوں سے مصر چھوڑنے کا مطالبہ

  

قاہرہ (اے پی پی) مصرکے ایک عسکری گروپ انصار بیت المقدس نے غیر ملکیوں سے (آج ) جمعرات تک مصر چھوڑنے کا مطالبہ کیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ گروپ نے اتوار کو سینائی جزیرہ نما میں ہونے والے ایک دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔گروپ نے ملک کی نئی قیادت اور معاشی ٹھکانوں کو بھی حملوں کا نشانہ بنانے کی دھمکی دی۔سینائی جزیرہ نما میں صحت گاہ طابا کے قریب ایک ٹورسٹ بس خود کش حملے کا نشانہ بنی تھی۔ اس میں جنوبی کوریا کے عیسائی زائرین سوار تھے۔ ان میں سے تین زائرین اور مصری نژاد ڈرائیور ہلاک

مزید :

عالمی منظر -