گلوکار اعجاز ساغر کے گیتوں کی مقبولیت میں اضافہ

گلوکار اعجاز ساغر کے گیتوں کی مقبولیت میں اضافہ

  

لاہور (فلم رپورٹر) گلوکار اعجاز ساغر ان دنوں لاہور کے مختلف اسٹیج شوز میں گیت گا رہے ہیں اور لاہورریڈیو پاکستان لاہور سے ان کے گیتوں کو نشر کیا جارہا ہے۔جنہیں سامعین پسند کر رہے ہیں۔اعجاز ساغر نے کہا کہ وہ معروف گلوکار مرحوم انور رفیع ،مہدی حسن اور استاد نصرت فتح علی خان کی گائیکی سے متاثر ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ ایک اچھا سنگر بننے کی کوشش کر رہے ہیں۔

مزید :

کلچر -