فلم ”ففٹی شیڈز آف گرے“ ایکشن سے بھرپور فلم ہو گی‘اوپراونفرے

فلم ”ففٹی شیڈز آف گرے“ ایکشن سے بھرپور فلم ہو گی‘اوپراونفرے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاس اینجلس (اے پی پی) ہالی ووڈ ٹی وی شو کی میزبان اوپراونفرے نے امید ظاہر کی ہے کہ فلم ”ففٹی شیڈز آف گرے“ ایکشن سے بھرپور فلم ہو گی۔ اپنے حالیہ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ انہوں نے ففٹی شیڈز آف گرے نامی ناول پڑھا ہوا ہے۔
 جس سے اس فلم کی کہانی ماخوذ ہے وہ امید کرتی ہیں کہ فلم ایکش سے بھرپور ہو گی اور اس ناول کی ہی کہانی کی خوبصورت انداز میں عکاسی کرے گی ۔ وہ فلم کی ریلیز کی منتظر ہیں وہ یہ فلم دیکھنے سینما گھر ضرور جائیں گی۔

مزید :

کلچر -