نیال ہورن اور سلینا گومز میں نزدیکیاں بڑھ گئیں

نیال ہورن اور سلینا گومز میں نزدیکیاں بڑھ گئیں

  

لاس اینجلس (اے پی پی) ہالی ووڈ ون ڈائریکشن کے رکن نیال ہورن اور اداکارہ و گلوکارہ سلینا گومز میں نزدیکیاں بڑھ گئیں۔ امریکی خبر رساں ادارہ کے مطابق ہالی ووڈ ون ڈائریکشن کے رکن نیال ہورن اور اداکارہ و گلوکارہ سلینا گومز میں قربتیں بڑھ گئی ہیں دونوں میں ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ دونوں کو کئی مقامات پر اکٹھا دیکھا جا رہا ہے۔ دونوں کے درمیان نزدیکیوں کو دیکھ کر یہ لگ رہا ہے کہ دونوں جلد ہی شادی کے مضبوط بندھن میں بندھ جائیں گے۔

مزید :

کلچر -