فلم "پتر مکھن گجردا"کی نمائش28فروری کو ہو گی

فلم "پتر مکھن گجردا"کی نمائش28فروری کو ہو گی

  

لاہور (فلم رپورٹر)ہدایت کار شہزاد حیدر کی نئی پنجابی فلم"پتر مکھن گجر دا"کی نمائش کی تیاریاں مکمل ہو گئی ۔ فلم لاہور کے ایک سچے واقع پر مبنی ہے ۔فلم 28فروری کو نمائش کے لیے پیش کی جارہی ہے۔ نمائش اوڈین سینما میکلورڈ روڈ پر ہو گی۔فلم کے مرکزی کردار جبار گجر اور زریں نے ادا کیے ہیں ۔یہ پہلی پنجابی فلم ہے جو سال 2014ءمیں نمائش کے لیے پیش کی جارہی ہے۔

مزید :

کلچر -