نئی فلم"نصیبو" کی نمائش 28فروری کو متوقع

نئی فلم"نصیبو" کی نمائش 28فروری کو متوقع

  

لاہور (فلم رپورٹر)ہدایت کار سجاد رضوی کی نئی فلم"نصیبو"کو رواں ماہ 28فروری تک نمائش کے لیے پیش کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں ۔فلم کے فنکارں میں عجب گل ،دعا قریشی،شان ،شفقت چیمہ اور نرگس شامل ہیں۔

مزید :

کلچر -