سابق سی سی پی او خالق داد لک کے والد مہر خدا دادلک کی نمازجنازہ آج ادا کی جائے گی
لاہور(کر ائم سیل)سابق سی سی پی او لاہور ڈی آئی جی خالق داد لک کے والد مہر خدا دادلک رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ۔ مرحوم کی نمازجنازہ ان کے آبائی گاﺅں سکےسر ضلع سرگودھا مےںآج دوپہر ڈےڑھ بجے ادا کی جائے گی ۔مرحوم کی رسم قل خوانی 22فروری ہفتہ کواےک بجے دوپہر 67-A سےٹلائٹ ٹاﺅن سرگودھا مےں ہوگی۔