بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج

بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج

  

سیالکوٹ(بیورورپورٹ)تھانہ کوتوالی پولیس نے شمس دین کو ایک لاکھ باون ہزار روپے مالیت کا بوگس چیک دینے کے الزام میں بوٹا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ پولیس کے مطابق ملزم نے جو چیک دیا وہ ملزم کے اکاﺅنٹ میں رقم نہ ہونے کی وجہ سے کیش نہ ہوسکا ۔

مزید :

علاقائی -