لندن، منی لانڈرنگ کیس میں ایک اور پاکستانی نژاد شہری سے تفتیش

لندن، منی لانڈرنگ کیس میں ایک اور پاکستانی نژاد شہری سے تفتیش

  

لندن (اے این این) منی لانڈرنگ کیس میں ایک اور پاکستانی نژاد شہری سے تفتیش کی گئی،سکاٹ لینڈ یارڈ کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں چوتھے شخص سے تفتیش کی گئی،پاکستانی نژاد شہری سے7 گھنٹے تک تفتیش کی گئی۔ پاکستانی نژاد شہری کی عمر50 سال کے قریب ہے تاہم اس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا۔

مزید :

صفحہ اول -