پنجاب یونیورسٹی،"پاکستان کو درپیش سنگین چیلنجز"کے موضوع پر سیمینارآج ہوگا

پنجاب یونیورسٹی،"پاکستان کو درپیش سنگین چیلنجز"کے موضوع پر سیمینارآج ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب ےونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام "پاکستان کو درپیش سنگین چیلنجز"کے موضوع پر آج سیمینار منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس موقع پرسابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ میاں محبوب احمداور جنرل (ر)نصیر اختر سیمینار سے خصوصی خطاب کریں گے جبکہ سابق وفاقی وزیرِ قانون ایس ایم ظفر مہمان خصوصی اورپنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران سیمینار کی صدارت کریںگے۔