موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس کا مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ

موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس کا مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے تحت موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے جامعہ اویسیہ برائے طالبات فاروق گنج لاہور‘ جامعہ حسنات العلوم‘ اندرون یکی گیٹ لاہور‘ گورنمنٹ سنٹرل ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول فار گرلز‘ گلبرگIII- لاہور‘ گورنمنٹ پرائمری سکول نبی پورہ گلبرگIII- لاہور‘ گورنمنٹ ایف جی ماڈل مڈل سکول والٹن روڈ لاہور‘ گورنمنٹ ایف جی پرائمری سکول والٹن روڈ لاہور‘ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ جونیئر ماڈل مڈل سکول‘ باغ گل بیگم‘ مزنگ‘ لاہور اور گورنمنٹ کمیونٹی پرائمری سکول‘ نور شا ولی‘ مزنگ‘ لاہور کا وزٹ کیا۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان لاہور اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد725تھی ۔