مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران لاکھوں کی گیس چوری ، مقدمات درج

مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران لاکھوں کی گیس چوری ، مقدمات درج

  

لاہور (خبرنگار ) سوئی گیس کمپنی کی ٹاسک فورس نے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران لاکھوں روپے کی گیس چوری پکڑ کر مقدمات درج کروا دئیے ہیں۔گیس کمپنی کے ایگزیکٹو انجینئر ظہیر احمد کے مطابق شادی پورہ، گنجے سندھو اور صدیق پورہ میں چھاپے مارے گئے ہیں جہاں ڈائریکٹ گیس لائن سے گیس چوری پکڑی گی ہے اور گیس چوری میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات درج کروا دئیے گئے ہیں۔

                         گیس چوری

مزید :

صفحہ آخر -