سیکرٹری کوٹ لکھپت مارکیٹ اور سب انسپکٹر کی ضمانتیں منظور

سیکرٹری کوٹ لکھپت مارکیٹ اور سب انسپکٹر کی ضمانتیں منظور

  

لاہور(نامہ نگار)سینئر سپیشل جج انٹی کرپشن نے سیکرٹری کوٹ لکھپت مارکیٹ اور سب انسپکٹر کی ضمانتیں منظور کرلیں۔ فاضل عدالت میں گزشتہ روز سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی کوٹ لکھپت توقیر سندھو اور سب انسپکٹر ارشد علی نے درخواست ضمانتیں دائر کیں جسے فاضل جج نے 50،50ہزار مچلکوں کے عوض منظو رکرلیا ہے استغاثہ کے مطابق مذکورہ دونوں ملزمان کے خلاف تھانہ کوٹ لکھپت پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -