ڈی ایچ اے ‘مختلف فیزز میں ترقیاتی کام مکمل

ڈی ایچ اے ‘مختلف فیزز میں ترقیاتی کام مکمل

  

لاہور(پ ر) اپنے روایتی عالمی معیارِ تعمیر وترقی کو برقرار رکھتے ہوئے ڈی ایچ اے لاہور نے سیکٹرز ”Q,R,S,T&U “ ٰفیز VII، فیز XI (ہلوکی گارڈنز) اور سیکٹر H&J(ایڈیشنل ایریا) فیز V میں ترقیاتی کام مکمل ہونے پر قبضہ تعمیر کے لئے 17 فروری 2014ءسے کھول دیئے ہیں مالکان پلاٹس، ضروری کاغذی کارروائی اور کلیرنس کے بعد قبضہ کے حصول کے لئے ڈی ایچ اے لاہور سے رجوع کرسکتے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -