چشم پوشی جرم سے کم نہن، فرید پراچہ

چشم پوشی جرم سے کم نہن، فرید پراچہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاپتہ افراد کی بازیابی، حکمرانوں کی

لاہور(سٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے کہاہے کہ لاپتہ افراد کے معاملہ میں سابقہ اور موجودہ حکمرانوں کے رویے میں ذرہ برابر فرق نہیں ۔ مسعود جنجوعہ سمیت سینکڑوں لاپتہ افراد کی بازیابی میں حکمرانوں کی چشم پوشی جرم سے کم نہےں ۔ انہوں نے اےک بےان مےں کہاکہ یہ ایک انسانی مسئلہ ہے اور آئین پاکستان سے کھلم کھلاانحراف ہے ۔ انہو ں نے مطالبہ کیاکہ بلوچستان سمیت ملک بھر کے تمام لاپتہ افراد کو فوری طور پر بازیاب کرایاجائے ۔ ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے تمام پارلیمانی جماعتوں سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ اس معاملہ کو بھر پو ر طریقہ سے پارلیمنٹ میں اٹھائیں ۔

مزید :

صفحہ آخر -