معروف صنعتکار حاجی مقصود احمد انتقال کرگئے

معروف صنعتکار حاجی مقصود احمد انتقال کرگئے

  

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ) معروف صنعتکار وسابق صدر فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب حاجی مقصود احمد انتقال کرگئے۔ وہ چند روز سے شدید علیل تھے گزشتہ روز انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ آج دوپہر 2 بجے جامع مسجد نقشبدیہ ماڈل ٹاﺅن نزد لاری اڈا گوجرانوالہ میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

صفحہ آخر -