بیگم نسیم ولی کا اے این پی ”ولی“ کے نام سے نئی جماعت کے قیام کااعلان

بیگم نسیم ولی کا اے این پی ”ولی“ کے نام سے نئی جماعت کے قیام کااعلان
ANP Wali
کیپشن: Begum Nasim Wali Khan

  

 پشاور( خبر نگار خصوصی ) خدائی خدمتگار تحریک کے بانی باچا خان کی بہو اور اے این پی کے رہیبر ولی خان مرحوم کی بیوہ بیگم نسیم ولی نے عوامی نیشنل پارٹی (ولی ) کے نام سے نئی جماعت کے قیام کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے اس سلسلے میں منعقدہ تقریب میں مسلم لیگ ن کے رہنماءفرید طوفان بھی اے این پی ولی میں شامل ہوگئے ہیں. تقریب کے موقع پر پریس کانفرنس کے دوران عوامی نیشنل پارٹی ولی کے قیام کا اعلان کیا گیا اور پارٹی پرچم کی رونمائی کی گئی .بیگم نسیم ولی کو پارٹی کا سرپرست اعلیٰ اورفرید طوفان جنرل سیکرٹری مقرر کئے گئے ہیں ۔

مزید :

پشاور -