کراچی میں سرسید کے علاقے میں بینک ڈکیتی

کراچی میں سرسید کے علاقے میں بینک ڈکیتی
Bank Robbery
کیپشن: Karachi

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہرقائد میں سرسید کے علاقے میں واقع نجی بینک کا ڈاکوﺅں نے صفایاکردیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق سرسید کے علاقے میں واقع نجی بینک میں پانچ ڈاکو گھسے اور دومنٹ کے اندر بینک سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے ۔ ایس پی قمرزمان کے مطابق ڈاکو جاتے ہوئے سیکیورٹی گارڈ کا اسلحہ بھی ساتھ لے گئے ۔

مزید :

کراچی -