اسلام آباد میں ایف آئی اے کی کارروائی ، 12غیرملکی خواتین گرفتار

اسلام آباد میں ایف آئی اے کی کارروائی ، 12غیرملکی خواتین گرفتار
Arrested in Islamabda
کیپشن: 12 Foriegner Ladies

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) نے سیکٹر ایف 10میں چھاپہ مار کر 12غیرملکی خواتین کو حراست میں لے لیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق چھاپہ مارکارروائی کے دوران گرفتار ہونیوالی خواتین کا تعلق سنٹرل ایشیائی ممالک سے ہے اور وہ غیرقانونی طورپروفاقی دارلحکومت میں رہائش پذیر تھیں ۔گرفتار ہونیوالی خواتین مبینہ طورپر غیراخلاقی سرگرمیوں میں ملوث ہیں ۔

مزید :

اسلام آباد -