سبی کے میلہ گراﺅنڈ کے گیٹ پر خود کش حملہ آور پھٹ گیا

سبی کے میلہ گراﺅنڈ کے گیٹ پر خود کش حملہ آور پھٹ گیا
Suicide
کیپشن: Sibi

  

سبی (مانیٹرنگ ڈیسک) اپنے  ہدف  تک پہنچنے سے قبل ہی سبی کے چاکر اعظم سٹیڈیم کے  گیٹ پر خود کش حملہ آور ’پھٹ‘ گیا۔ پولیس کے مطابق میلہ گراﺅنڈ میں سٹالز  لگانے  کی تیاریوں کا سلسلہ جاری تھا کہ گیٹ پر زور دار دھماکہ ہواہے  جہاں سے سر اور ٹانگلیں مل گئی ہیں ۔ حکام کے مطابق13سے14سالہ  پیدل حملہ آور کے ہدف تک پہنچنے سے قبل ہی بارودی مواد پھٹ گیا۔

مزید :

سبی -