شمع سینما پشاور میں دھماکوں کا مرکزی ملزم ہسپتال سے گرفتار

شمع سینما پشاور میں دھماکوں کا مرکزی ملزم ہسپتال سے گرفتار
Shama Cinema Peshawar Blas
کیپشن: Shama Cinema Peshawar Blas

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواہ پولیس نے شمع سینما دھماکے کے مرکزی ملزم حسن عرف اسرار کو ہسپتال سے گرفتار کر لیا ہے اوردعویٰ کیا ہے کہ دھماکوں میں ملوث گروہ کا  سراغ لگا لیا ہے ۔ پولیس کے مطابق شمع سینماءمیں دستی بم حملے میں 18سالہ ملزم خود بھی زخمی ہوگیاتھا اور وہ لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زیرعلاج تھا۔ یادرہے کہ شمع سینماءمیں دھماکوں کے نتیجے میں 15افراد جاں بحق ہوگئے تھے ۔

مزید :

پشاور -