دھونی ایشیاءکپ سے باہر، ویرات کوہلی کپتانی کریں گے

دھونی ایشیاءکپ سے باہر، ویرات کوہلی کپتانی کریں گے
دھونی ایشیاءکپ سے باہر، ویرات کوہلی کپتانی کریں گے
کیپشن: Dhoni, Kohli

  

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی انجری کے باعث ایشیاءکپ سے باہر ہو گئے ہیں اور ان کی جگہ ویرات کوہلی ٹیم کی کپتانی کے فرائض سرانجام دیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مہندرا سنگھ دھونی انجری کے باعث ایشیاءکپ سے باہر ہو گئے ہیں۔ ایشیاءکپ کیلئے ویرات کوہلی کپتان کے فرائض انجام دیں گے جبکہ دنیش کارتھک وکیٹ کیپنگ کریں گے۔

مزید :

کھیل -