سوچی اولمپکس ناقص انتظامات،سکیٹر برفانی پانی میں گرگئی

سوچی اولمپکس ناقص انتظامات،سکیٹر برفانی پانی میں گرگئی
سوچی اولمپکس ناقص انتظامات،سکیٹر برفانی پانی میں گرگئی
کیپشن: سوچی اولمپکس ناقص انتظامات،سکیٹر برفانی پانی میں گرگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سوچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سرمائی اولمپکس میں ناقص انتظامات کے باعث ایک اتھلیٹ برفانی سکیٹنگ کے مظاہرے کے دوران یخ بستہ پانی میں گرگئی۔ریسکیو حکام فوراً اسے بچانے کے لیے بھاگے اورا سے پانی سے نکالا۔تفصیلات کے مطابق اٹلی کی سکیٹر مقابلے میں برف پر پھسلنے کا مظاہرہ کر رہی تھی لیکن اُس کے نیچے کی برف بہت باریک ہونے کے باعث ٹوٹ گئی اور وہ خاتون انتہائی سرد پانی میں جا گری۔

مزید :

کھیل -