کینیڈا میں عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے 2 مارچ تک درخواستیں طلب

کینیڈا میں عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے 2 مارچ تک درخواستیں طلب

  

اسلام آباد (این این آئی)ٹی ڈی اے پی نے کینڈا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے 2 مارچ 2017ء تک درخواستیں طلب کی ہیں۔ اتھارٹی کی جاری تفصیلات کے مطابق نمائش میں۱ کھیلوں کے سامان، آلات جراحی، بستر کی چادریں، تیار ملبوسات، ہوزری اور غذائی مصنوعات وغیرہ تیار و برآمد کرنے والے ادارے شرکت کے ذریعے عالمی خریداروں کے سامنے اپنی مصنوعات کی نمائش اور کارباری معاملات طے کر سکیں گے۔

عالمی تجارتی میلہ 16 اور 17 اگست 2017ء کو منعقد ہو گا۔ ٹی ڈی اے پی نے پاکستان کے 70 ویں اور کینڈا کے 15

مزید :

کامرس -