بھارت اور انگلینڈ انڈر 19 کے مابین آخری چار روزہ میچ کل شروع ہوگا

بھارت اور انگلینڈ انڈر 19 کے مابین آخری چار روزہ میچ کل شروع ہوگا

  

ناگپور(اے پی پی) بھارت اور انگلینڈ کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری چار روزہ میچ (کل) منگل سے ناگپور میں شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا تھا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھارت انڈر 19 نے پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز 3-1 سے اپنے نام کی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -