ہالی وڈ اداکارویرن فروسٹ 91 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

ہالی وڈ اداکارویرن فروسٹ 91 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

  

لاس اینجلس (اے پی پی) ہالی وڈ اداکارویرن فروسٹ 91 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ویرن فروسٹ کے انتقال کا اعلان ان کے بیٹے مارک فروسٹ اپنے ایک بیان نہایت افسردگی کے ساتھ کیا۔انہوں نے کہا کہ ان کا انتقال طویل علالت کے بعد ہوا ہے۔ہالی وڈ کی شخصیات نے ان کے انتقال پر گہرے دکھ کا افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ایک اچھا دوست ان سے جدا ہو گیا ہے۔

مزید :

کلچر -