سیلینا گومز کی نئے گانے کیساتھ موسیقی کی دنیا میں واپسی

سیلینا گومز کی نئے گانے کیساتھ موسیقی کی دنیا میں واپسی
سیلینا گومز کی نئے گانے کیساتھ موسیقی کی دنیا میں واپسی

  

لاس اینجلس(این این آئی) گلوکارہ سیلینا گومز نے نئے گانے کے ساتھ موسیقی کی دنیا میں واپس آنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق گلوکارہ نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں اپنے نئے گانے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے نارویجن ڈی جے کیوگو کے ساتھ یہ گانا ریکارڈ کیاہے۔ سیلینا گومز نے کچھ عرصہ سے موسیقی کی دنیا سے کنارہ کشی اختیارکی تھی تاہم اب انہوں نے نئے گانے سے موسیقی کی دنیا میں واپسی کا اعلان کیا ہے۔

مزید :

کلچر -