لتا منگیشکرکو2017ء کے لیجنڈری ایوارڈ سے نوازا گیا

لتا منگیشکرکو2017ء کے لیجنڈری ایوارڈ سے نوازا گیا
 لتا منگیشکرکو2017ء کے لیجنڈری ایوارڈ سے نوازا گیا

  

ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ گلوکارہ لتا منگیشکرکو2017ء کے لیجنڈری ایوارڈ سے نوازا گیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق 81 سالہ لتا منگیشکرکو فلم نگری میں ان کی خدمات کے اعتراف میں ایشیا پیسفک برانڈ فاؤنڈیشن کی جانب سے لیجنڈری ایوارڈ دیا گیا ہے۔گلوکارہ نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ پر ایوارڈ کے ہمراہ اپنی تصویر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ایوارڈ پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے گلوگاری کے شعبے میں جو مقام حاصل کیا ہے کہ وہ ان کے مداحوں کی مرہون منت ہے۔

مزید :

کلچر -