اداکارہ سونم کپور نے آسٹریا میں اپنی تصاویر جاری کردیں

اداکارہ سونم کپور نے آسٹریا میں اپنی تصاویر جاری کردیں
 اداکارہ سونم کپور نے آسٹریا میں اپنی تصاویر جاری کردیں

  

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ سونم کپور نے آسٹریا میں اپنی تصاویر جاری کردیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سونم کپور اپنی بہن ریحا کپور کے ساتھ آسٹریا میں چھٹیاں منانے کے لئے گئی ہوئی ہیں جہاں انہوں نے برف باری اور خوبصورت قدرتی مناظر کی تصاویر مداحوں کے لئے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ پر جاری کی ہیں۔ اداکارہ نے کہا ہے کہ وہ یہاں کے قدرتی اور پرسکون مناظر بہت لطف اندوز ہوئیں۔

واضح رہے کہ سونم کی نئی آنے والی فلم ’’ویر دی ویڈنگ ‘‘ہے۔

مزید :

کلچر -