مانگا منڈی رضوی کالونی اور چراغ ٹاون میں سوئی گیس کی فراہمی کا افتتاح

مانگا منڈی رضوی کالونی اور چراغ ٹاون میں سوئی گیس کی فراہمی کا افتتاح

  

مانگا منڈی نمائندہ خصوصی)مانگا منڈی رضوی کالونی اور چراغ ٹاون میں سوئی گیس کی فراہمی کا افتتاح کر دیا انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے آپ سے دوران الیکشن میں کیے ہوئے وعدے پورے کر رہا ہوں میں کوئی آپ پر کوئی احسان نہیں کر رہا ہوں کیوں کہ آپ نے مجھے کو الیکشن میں ووٹ دیکر اپنے حلقہ سے 2دفعہ ایم این اے منتخب کیا ہے آپ کی یونین کونسل 265اور یونین کونسل 266میں کڑورں روپے کے ترقیاتی کام کروا چکا ہوں اور بقایا کام انشاء اللہ اسی سال میں تمام مکمل کرواں گا۔

ان کے علاوہ چیئرمین محمد طارق بٹ چیئرمین رانا احمد سعید نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف ہی ملک کو بہتری کر سکتے ہیں ان کے علاوہ دھرنے اور ریلیاں والوں کو عوام مسترد کر چکی ہیں اس کے علاوہ مشیر وزیر اعظم ایم این اے ملک محمد افضل کھوکھر نے مقامی ہسپتال رورل ہیلتھ سنٹر مانگا منڈی کا دورہ کیا اور ناقض انتظامات پر انتظامیہ کی سرزنش کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -