سستے بازارو ں میں عوام کو لو ٹا جارہاہے،رانا عبدالسمیع

سستے بازارو ں میں عوام کو لو ٹا جارہاہے،رانا عبدالسمیع

  

لاہور(وقائع نگار) پاکستان تحریک انصا ف لیبر و نگ کے مرکزی رہنما راناعبدالسمیع نے کہاہے کہ لاہور شہرمیں عوام کیلئے لگائے گئے سستے بازار شہریو ں سے بہت بڑا مذا ق ہے سستے بازارو ں میں نا قص اشیا ء4 مہنگے دامو ں فروخت ہو تی ہے اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہا ہے کہ سستے بازارو ں میں عوام کو لو ٹا جارہاہے سٹالو ں والے من پسند ر یٹ لگا کر شہریو ں کو لو ٹتے ہیں ریٹ لسٹ لگی ہو نے کے باو جو د من مانی قیمتیں شہریو ں سے و صول کر نا حکومتی ناکامی کا منہ بو لتا ثبو ت ہے۔

نا قص اشیاء کی سستے بازاروں میں بھرما رمو جو د ہے دوکانداروں سے ن لیگ کے بھتہ خو ر کمیشن و صو ل کر تے ہیں جو سٹا ل والا بھتہ دے گا وہ نا قص اشیا ء4 ہی فروخت کر ئے گا حکومت عوام کو دو نو ں ہا تھو ں سے لو ٹ رہی ہے سستے بازارہو یا ملک میں جاری تر قیا تی منصو بے ہر جگہ ن لیگ کی کریشن اورکمیشن کے چر چے عام ہیں تحریک انصا ف کر یشن لیگ کے ظلم سے عوام کو نجا ت دلائے گی

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -