ڈرگ انسپکٹروں کی کارکردگی، ادویہ کمپنیوں سے روابط بارے حساس اداروں سے رپورٹس طلب

ڈرگ انسپکٹروں کی کارکردگی، ادویہ کمپنیوں سے روابط بارے حساس اداروں سے ...

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان ) حکومت پنجا ب نے صوبے بھر کے 36اضلا ع میں کا م کر نے والے ڈرگ انسپکٹر ز کی کار کر دگی(بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

بارے رپو ر ٹ طلب کر لی صوبے بھر میں کا م کرنے والے ڈرگ ا نسپکٹر ز کی ادویا ت کمپنیو ں ، ہو ل سیل کمیسٹ کے ساتھ روا بطہ اور گٹھ جو ڑ اور ادویا ت کمپنیو ں کے تعلقا ت با رے حسا س ادارو ں سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے ۔

ڈرگ انسپکٹرز

مزید :

ملتان صفحہ آخر -