پنجاب بھر میں ڈاکٹروں کے ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس میں اضافہ ‘ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

پنجاب بھر میں ڈاکٹروں کے ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس میں اضافہ ‘ نوٹیفکیشن جاری ...

  

خانیوال( نمائندہ پاکستان)گور نر پنجا ب نے صو بے بھر کے محکمہ صحت میں کا م(بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

آنے والے گریڈ 17سے 20تک ڈاکٹرو ں کے ہیلتھ پروفیشنل الا ؤ نس میں اضا فہ کر دیا ہے ، اضا فے کے نو ٹیفیکیشن کے مطا بق گریڈ 17کے 19388رو پے سے بڑ ھا کر 23851روپے ، گریڈ 18کے 12990/-روپے سے بڑھا کر 15956/-رو پے ، گریڈ 19کے 12953/-روپے سے بڑ ھا کر 15935/-روپے اور گریڈ 20کے 12974/-رو پے سے بڑھا کر 15951/-روپے کر دئے ہیں اس سلسلے میں سیکر ٹر ی صحت پنجاب نے نو ٹیفکیشن جا ر ی کر دیا ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -