نئے نظام میں سول ڈیفنس افسروں کی گریڈ 16میں تقرری کے احکامات جاری

نئے نظام میں سول ڈیفنس افسروں کی گریڈ 16میں تقرری کے احکامات جاری

  

خانیوال( نمائندہ پاکستان)ڈائر یکٹر سو ل ڈیفنس پنجا ب نے نئے نظا م میں صو بے بھر میں سو ل ڈیفنس افسرو ں کی گریڈ 16میں تقرری کے احکا مات جا ری کئے ہیں ، تفصیل کے مطا بق محمد یو نس انجم خانیوال ، شبیر احمد قا ضی رحیم یار(بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

خا ن ، سید علی رضا ڈیر ہ غا زیخا ن ، محمد عزیز پاکپتن ، محمد صدیق مرزا بہا ولنگر ، فاطمہ بی بی بہا ولپو ر ، وقار اکبر ساہیو ا ل ، فارو ق ارشا د اوکا ڑہ ، فریحہ جعفر لو دھرا ں ، سید سحر ش ارشاد مظفر گڑھ ، ثنا ء اللہ خان میانوا لی ، محمد ریحا ن ٹوبہ ٹیگ سنگھ ، خالد کریم ملتا ن جبکہ راجن پور ، جھنگ ، وہا ڑی ، لیہ اور بھکر کی پوسٹیں خا لی پڑی ہیں۔

تقرری

مزید :

ملتان صفحہ آخر -