فیڈر بسیں چلانے کیلئے 5فروری کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی تھی

فیڈر بسیں چلانے کیلئے 5فروری کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی تھی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( سپیشل رپورٹر) ملتان میٹروبس سسٹم کے تحت فیڈر بسیں چلانے کیلئے(بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

5فروری2017ء کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی تھی مگر مذکورہ ڈیڈ لائن ختم ہونے کے 15روز گزرنے کے باوجود فیڈر بسوں کے حوالے سے کوئی پیش رفت سامنے نہیں آرہی جس کے باعث ملتان کے شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ۔