فیڈر بسیں ملتان پہنچیں نہ ہی ان کیلئے جگہ مختص کی گئی

فیڈر بسیں ملتان پہنچیں نہ ہی ان کیلئے جگہ مختص کی گئی

  

ملتان (سپیشل رپورٹر) پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی کی جانب سے (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

ملتان میں میٹرو بس سسٹم سے منسلک 100فیڈ ر بسیں نہ تو ملتان پہنچی ہیں اور نہ ہی ان کیلئے تاحال ڈیرہ اڈا یا جنرل بس اسٹینڈ پر کوئی جگہ مختص کی گئی ہے پریشان کن امر یہ ہے کہ مجوزہ روٹوں کی نشاندہی ہونے کے باوجود ان روٹوں کو نہ تو تعمیر ومرمت کی جارہی ہے اور نہ ہی ان پر تجاوزات کا خاتمہ کیا جارہا ہے جس کے باعث فیڈر بسیں چلانے کا دعوی سوالیہ نشان بن کر رہ گیا ہے ۔ بسیں ، ملتان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -