دنیا بھر میں سکاؤٹس کا عالمی دن 22فروری کو منایا جائے گا

دنیا بھر میں سکاؤٹس کا عالمی دن 22فروری کو منایا جائے گا

  

رحیم یارخان(بیورونیوز)دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی سکاؤٹس کا عالمی دن 22 فروری کو منایا جائے گا۔ اس سلسلہ میں (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

اس دن کی مناسبت سے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں تقریبا ت اور سیمینارز کا اہتمام کیا جائے گا جن میں سکاؤٹس کے فرائض اور ان کی اہمیت بارے آگاہی فراہم کی جائے گی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -