مرگی کا دورہ پڑنے سے نوجوان گندے نالے میں گر کر دم تو گیا

مرگی کا دورہ پڑنے سے نوجوان گندے نالے میں گر کر دم تو گیا

  

چھب کلاں (نمائندہ پاکستان )مرگی کادور پڑنے سے پندرہ سالہ نواجوان(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

جاں بحق۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز وجھیانوالہ کے رہائشی محمد علی مارتھ کاپندرہ سالہ بیٹا محمد عرفان جو کہ اپنے گھر سے بسکٹ لینے کے لیے دوکان پر گیا تو دوکان بند تھی واپسی پر گھر آتے ہوئے عرفان کو مرگی کا دور پڑنے سے قریب سے گزرنے والے گندے نالے میں جا گراجس سے اس کی موقع پر ہی جاں نکل گئی ۔گاؤں کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت نعش کو نکال کر اس کے گھر لے گئے میت گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا ۔

مرگی دورہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -