نوجوان نے گولی مار کر خودکشی کر لی
ملتان(کرائم رپورٹر)تھانہ مخدوم رشید کے علاقہ میں نوجوان نے خود کو گولی مار کر (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )
خودکشی کر لی۔ بتایا جاتا ہے کہ تھانہ مخدوم رشید کے علاقہ چک نمبر 6 کا رہائشی18سالہ شاہد گھریلو حالات سے تنگ تھا جس گذشتہ روز اس نے گولی مار کر خودکشی کر لی۔