زہریلی گولیاں کھانے پر نشتر منتقل ہونیوالی 19سالہ لڑکی دم توڑ گئی
ملتان(کرائم رپورٹر)2روز قبل زہریلی گولیاں کھانے پر نشتر منتقل ہونیوالی (بقیہ نمبر23صفحہ7پر )
19سالہ حفضہ دم توڑ گئی ۔ واضح رہے کہ 2روز قبل تلمبہ کی رہائشی 19سالہ حفضہ نے گھریلو حالات سے تنگ آکر زہریلی گولیاں کھا لی تھیں جسے تشویشناک حالت میں نشتر منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ گذشتہ روز دم توڑ گئی۔