والدین پتنگ بازی سے روکنے میں اپنا کردار ادا کریں،ڈاکٹر حیدر اشرف

والدین پتنگ بازی سے روکنے میں اپنا کردار ادا کریں،ڈاکٹر حیدر اشرف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خبرنگار) ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے کہاہے کہ لاہور پولیس نے شہر میں پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی کا سخت نوٹس لیتے ہوئے بلا امتیاز ایکشن لیا ہے جس میں درجنوں پتنگ بازوں کو گرفتار کرکے مقدمات درج کئے اور سینکڑوں پتنگیں،پنی ڈور،چرخیاں اور گچھی ڈور برآمد کرلیں۔ پتنگ بازی ایک جان لیوا کھیل ہے جس سے بے شمار قیمتی جانوں کا ضیاع ہوچکاہے۔ والدین بچوں کو روکیں۔

مزید :

علاقائی -