مانگا منڈی،ڈاکو دن دیہاڑے د کاندار سے 25 ہزار روپے لوٹ کر فرار

مانگا منڈی،ڈاکو دن دیہاڑے د کاندار سے 25 ہزار روپے لوٹ کر فرار

  

مانگا منڈی نمائندہ خصوصی)مانگا منڈی دن دیہاڑے نامعلوم ڈاکو دوکاندار پر اسلحہ تان کر نقدی 25ہزار روپے لوٹ کر فرار ہو گئے تفصیلات کے مطابق تھانہ مانگا منڈی سے600میٹر کے فاصلے پر مہر محمد یوسف نے ملتان روڈ پر بجری سمیٹ انیٹ وغیرہ کی دوکان بنا رکھی تھی تقریباًعصر کی نماز کے قریب موٹر سائیکل ہنڈا 125پر سوار ہوکر 2افراد آئے محمد یوسف پر اسلحہ تان کر نقدی 25ہزار روپے لوٹ کر فرار تھانہ مانگا منڈی پولیس کو واقعہ کی اطلاع دی گئی تو وہ ایک گھنٹہ کی تاخیر کے بعد وقوعہ پر پہنچی بعد پہنچی اور مقدمہ درج کرنے کے حوالے سے ٹال مٹول کرتے رہے،میڈیا کو واقعہ کی اطلاع ملی تو انہوں نے مقدمہ درج نہ کرنے کے حوالے سے ایس ایچ او نعیم باجوہ سے رابطہ کیا تو انہوں نے جواب دیا کہ وہ ایک سیاسی شخصیت کے فارم پرڈیوٹی دے رہے ہیں انہیں واقعے کا کوئی علم نہیں۔

مزید :

علاقائی -