کیمپ جیل کا قیدی پراسرار طور پر ہلاک

کیمپ جیل کا قیدی پراسرار طور پر ہلاک

  

لاہور ( خبرنگار )کیمپ جیل کا قیدی پراسرار طور پر ہلاک ہوگیا۔بتایا گیا ہے کہ کیمپ جیل کا قیدی ظفر اقبال کی طبعت اچانک خراب ہونے کے باعث اسے فوری گزشتہ رات سروسز ہسپتال میں منتقل کردیا گیا جہاں وہ جانبرنہ ہوسکا پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے جمع کروا کر متوفی کے ورثاء کو اطلاع کردی ہے۔

مزید :

علاقائی -