پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ کی سیکیورٹی سخت

پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ کی سیکیورٹی سخت

  

لاہور (خبر نگار)سانحہ چیئرنگ کراس کے بعد ممکنہ دہشتگردی کے واقعہ کے پیش نظر پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ کی سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔

اور پولیس لائن کی سیکیورٹی کمانڈوز پولیس کے حوالے کردی گئی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ پولیس اہلکاروں اور پرائیویٹ افراد کی گاڑیاں اور موٹرسائیکلوں کا داخلہ بند کردیا گیاہے ۔

مزید :

علاقائی -